: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔3جولائی(اعتماد نیوز)سکندر آباد میں واقع گرین باورچی ہوٹل میں آج صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ کی اطلاع پاتے ہی فائر سرویس عملہ مقام
حادثہ پر پہونچ گئے۔ اور آگ پر قابو پالیا۔ جی ایچ ایم سی عہدیداروں نے اس ہوٹل میں پہونچ کر اس ہوٹل کو مہر بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بغیر کسی لائسنس کے اس ہوٹل کو چلایا جا رہا ہے۔